سورة المؤمنون - آیت 22

وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ان جانوروں پر اور کشتیوں پر سوار کئے جاتے ہو۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق نہیں کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔