سورة المؤمنون - آیت 13

ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پھر ہم نے اسے نطفہ کی شکل میں ایک محفوظ جگہ پر پہنچایا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* محفوظ جگہ سے مراد رحم مادر ہے، جہاں نو مہینے بچہ بڑی حفاظت سے رہتا اور پرورش پاتا ہے۔