سورة الحج - آیت 7
وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيهَا وَأَنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ مَن فِي الْقُبُورِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور بیشک قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اور بیشک اللہ ان سب کو اٹھائے گا جو قبروں میں مدفون ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔