سورة طه - آیت 34
وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور تجھے خوب یاد کریں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کر سکیں۔