سورة طه - آیت 25
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
موسی نے کہا میرے رب میرا سینہ میرے لیے کھول دے (١٢)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔