سورة طه - آیت 17
وَمَا تِلْكَ بِيَمِينِكَ يَا مُوسَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اے موسیٰ آپ کے دائیں ہاتھ میں وہ کیا ہے۔ (٨)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔