سورة طه - آیت 13

وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور میں نے آپ کو چن لیا ہے آپ پر جو وحی کی جاتی ہے اسے غور سے سنئے،

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی نبوت ورسالت اور ہم کلامی کے لئے۔