سورة طه - آیت 6
لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَمَا تَحْتَ الثَّرَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جو کچھ آسمانوں اور زمین (٣) میں ہے اور جو ان دونوں کے درمیان میں ہے اور جو کچھ مٹی میں ہے سب اسی کا ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- ثَرَىٰ کے معنی ہیں اسفل السافلین یعنی زمین کا سب سے نچلا حصہ۔