سورة مريم - آیت 88
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَٰنُ وَلَدًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور مشرکین کہتے ہیں کہ رحمٰن نے کسی کو اپنی اولاد (٥٣) بنا رکھا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔