سورة الكهف - آیت 108

خَالِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ان میں ہمیشہ کے لئے رہیں گے ان سے نکلنا نہیں چاہیں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اہل جنت، جنت اور اس کی نعمتوں سے کبھی نہ اکتائیں گے کہ وہ اس کے علاوہ کسی اور جگہ منتقل ہونے کی خواہش ظاہر کریں۔