سورة النحل - آیت 10
هُوَ الَّذِي أَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً ۖ لَّكُم مِّنْهُ شَرَابٌ وَمِنْهُ شَجَرٌ فِيهِ تُسِيمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اسی نے آسمان سے تمہارے لئے بارش (٥) نازل کی ہے اس کا بعض حصہ پینے کے کام آتا ہے اور بعض سے ایسے درخت اگتے ہیں جنہیں تم اپنے جانوروں کو چراتے ہو۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔