سورة الحجر - آیت 62
قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو لوط نے کہا، تم لوگ انجانے ہو۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ فرشتے حسین نوجوانوں کی شکل میں آئے تھے اور حضرت لوط (عليہ السلام) کے لئے بالکل انجان تھے، اس لئے انہوں نے ان سے اجنبیت اور بیگانگی کا اظہار کیا۔