سورة البقرة - آیت 9
يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یہ (لوگ) اللہ کو اور ایمان والوں کو دھوکہ (18) دینا چاہتے ہیں، (یہ لوگ) اپنے آپ (19) کو دھوکہ دے رہے ہیں، اور سمجھ نہیں رہے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔