سورة التوبہ - آیت 85
وَلَا تُعْجِبْكَ أَمْوَالُهُمْ وَأَوْلَادُهُمْ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ أَن يُعَذِّبَهُم بِهَا فِي الدُّنْيَا وَتَزْهَقَ أَنفُسُهُمْ وَهُمْ كَافِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ان کا مال اور ان کی اولاد آپ کو دھوکہ (65) میں نہ رکھے، اللہ چاہتا ہے کہ انہیں ان کی وجہ سے دنیا میں عذاب دے، اور ان کی موت حالت کفر میں ہو
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔