سورة الانفال - آیت 62

وَإِن يُرِيدُوا أَن يَخْدَعُوكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ اللَّهُ ۚ هُوَ الَّذِي أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اگر وہ آپ کو دھوکہ (52) دینا چاہیں گے تو اللہ آپ کے لئے کافی ہوگا، اسی نے اپنی خصوصی مدد اور مومنوں کے ذریعہ آپ کو قوت پہنچائی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔