سورة الانفال - آیت 14
ذَٰلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یہ دنیاوی سزا ہے جسے تم چکھو، اور کافروں کے لئے یقیناً جہنم کا عذاب ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔