سورة البقرة - آیت 100
أَوَكُلَّمَا عَاهَدُوا عَهْدًا نَّبَذَهُ فَرِيقٌ مِّنْهُم ۚ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا ایسا نہیں، کہ جب کبھی انہوں کوئی عہد کیا، تو ان کی ایک جماعت نے اسے پس پشت (١٥٣) ڈال دیا، بلکہ ان میں سے اکثر لوگ یقین نہیں رکھتے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔