سورة الاعراف - آیت 76

قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي آمَنتُم بِهِ كَافِرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ان متکبروں نے کہا کہ جس پر تم ایمان لے آئے ہو ہم اس کا انکار کرتے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس معقول جواب کے باوجود وہ اپنے استکبار اور انکار پر اڑے رہے ۔