سورة البقرة - آیت 94
قُلْ إِن كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْآخِرَةُ عِندَ اللَّهِ خَالِصَةً مِّن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
آپ کہہ دیجئے کہ اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر (١٤٩) صرف تمہارے لیے ہے، اوروں کے لیے نہیں، تو اگر تم سچائی پر ہو تو موت کی تمنا کرو
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔