سورة الاعراف - آیت 15

قَالَ إِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اللہ نے کہا، بے شک تجھے مہلت (10) دے دی گئی

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔