سورة الانعام - آیت 86
وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اسماعیل اور الیسع، اور یونس اور لوط کو بھی (راہ راست دکھائی) اور ہر ایک کو ہم نے (اس زمانہ کے) جہان والوں پر فضیلت دی تھی
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔