سورة المآئدہ - آیت 30

فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ أَخِيهِ فَقَتَلَهُ فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر اس کے نفس نے اس کی نظر میں اپنے بھائی کا قتل (43) آسان بنا دیا، چنانچہ اس نے اسے قتل کردیا، اور بڑے ہی نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگیا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔