سورة قریش - آیت 3
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس (اس نعمت کے شکر کے لئے) انہیں چاہئے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔