سورة العلق - آیت 4
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جس نے قلم کے ذریعہ علم دیا
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔