سورة الليل - آیت 3

وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور قسم ہے اس اللہ کی جس نے مذکر اور مونث کو پیدا کیا ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔