سورة المرسلات - آیت 17
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر ہم دوسری آنے والی کافر قوموں کو ان کے پیچھے لگا دیں گے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔