سورة الحاقة - آیت 16

وَانشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آسمان پھٹ پڑے گا، وہ اس دن کمزور بُھر بھرا ہوجائے گا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔