سورة القلم - آیت 40

سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

آپ ان سے پوچھئے کہ قیامت کے دن ان باتوں کا کون ضامن ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔