سورة الملك - آیت 15
هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولًا فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِن رِّزْقِهِ ۖ وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اسی نے زمین کو تمہارے لئے نرم وہموار (٩) بنادیا ہے، پس تم اس کے اطراف و جوانب میں چلو پھر، اور اللہ کی روزی میں سے کھاؤ، اور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر اسی کے پاس جانا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔