سورة الواقعة - آیت 68
أَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا تم نے اس پانی (٢١) کے بارے میں غور کیا ہے جسے تم پیتے ہو
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔