سورة الرحمن - آیت 8
أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تاکہ تم تولنے میں حد سے تجاوز نہ کرو
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔