سورة فصلت - آیت 17
وَأَمَّا ثَمُودُ فَهَدَيْنَاهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمَىٰ عَلَى الْهُدَىٰ فَأَخَذَتْهُمْ صَاعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُونِ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اسی طرح قوم ثمود کو ہم نے راہ دکھائی (١٣) تو انہوں نے ہدایت کے بجائے گمراہی کو پسند کرلیا، تو ان کے کرتوتوں کے بدلے انہیں رسوا کن عذاب کی کڑک نے پکڑ لیا
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔