سورة غافر - آیت 22
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانَت تَّأْتِيهِمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَكَفَرُوا فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس لئے کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں لے کر آتے تھے، تو وہ انکار کردیتے تھے، پھر اللہ انہیں پکڑ لیتا تھا، بے شک وہ بہت قوت والا، سخت سزا دینے والا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔