سورة غافر - آیت 5

كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَالْأَحْزَابُ مِن بَعْدِهِمْ ۖ وَهَمَّتْ كُلُّ أُمَّةٍ بِرَسُولِهِمْ لِيَأْخُذُوهُ ۖ وَجَادَلُوا بِالْبَاطِلِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقَّ فَأَخَذْتُهُمْ ۖ فَكَيْفَ كَانَ عِقَابِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ان سے پہلے قوم نوح نے جھٹلایا (٤) تھا، اور ان کے بعد دیگر گروہوں نے، اور ( ان میں سے کوئی) ہر قوم نے چاہا کہ وہ اپنے رسول کو پکڑ لے، اور ناحق جھڑا کیا کہ تاکہ اس جدال کے ذریعہ حق کو شکست دے، تو میں نے انہیں پکڑ لیا، پھر میری سزا کتنی تھی۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔