سورة الصافات - آیت 175

وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور انہیں دیکھتے رہئے، پس یہ جلدہی اپنا انجام دیکھ لیں گے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔