سورة الصافات - آیت 103

فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس جب دونوں نے اللہ کا حکم مان لیا، اور ابراہیم نے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کے لئے پیشانی کے بل لٹا دیا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔