سورة يس - آیت 17

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ہماری ذمہ داری تو پوری وضاحت کے ساتھ پیغام پہنچا دینا ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔