سورة النمل - آیت 93

وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَتَعْرِفُونَهَا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور آپ کہہ دیجئے کہ تمام تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں وہ عنقریب تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم انہیں پہچان لوگے، اور آپ کارب ان کاموں سے غافل نہیں ہے جو تم کررہے ہو۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔