سورة الشعراء - آیت 211

وَمَا يَنبَغِي لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور نہ یہ ان کے لیے مناسب ہے اور نہ وہ ایسا کرسکتے ہیں۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔