سورة الفرقان - آیت 26

الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَٰنِ ۚ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى الْكَافِرِينَ عَسِيرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اس دن حقیقی بادشاہت صرف رحمٰن کی ہوگی، اور کافروں کے لئے وہ بڑا ہی سخت دن ہوگا۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔