سورة البقرة - آیت 268
الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُم بِالْفَحْشَاءِ ۖ وَاللَّهُ يَعِدُكُم مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
شیطان تمہیں محتاجی سے ڈراتا (365) ہے اور برائی کا حکم دیتا ہے، اور اللہ تمہیں مغفرت اور فضل و کرم کا وعدہ کرتا ہے، اور اللہ بڑا ہی کشائش اور علم والا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔