سورة المؤمنون - آیت 36

هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تم سے جو وعدہ کیا جاتا ہے وہ بڑی ہی انہونی بات ہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔