سورة الحج - آیت 56
الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ ۚ فَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس دن بادشاہی (٣٠) صرف اللہ کی ہوگی، وہ لوگوں کے درمیان فیصلہ کرے گا، پس جو لوگ دنیا میں ایمان لائے ہوں گے اور انہوں نے عمل صالح کیا ہوگا، وہ نعمتوں والے باغات میں ہوں گے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔