سورة طه - آیت 3
إِلَّا تَذْكِرَةً لِّمَن يَخْشَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بلکہ اس میں اس آدمی کے لئے نصیحت ہے جو اللہ سے ڈرتا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔