سورة مريم - آیت 89
لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یقینا تم لوگوں نے ( یہ کہہ کر) بہت بھاری گناہ کیا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔