سورة البقرة - آیت  227
							
						
					وَإِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَإِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اور اگر طلاق کی نیت کرلیں (319) تو اللہ بڑا سننے والا اور جاننے والا ہے
								ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
