سورة مريم - آیت 65
رَّبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا فَاعْبُدْهُ وَاصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهِ ۚ هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ آسمانوں اور زمین اور ان کے دونوں کے درمیان پائی جانے والی ہر چیز کا رب (٤١) ہے، اس لیے آپ اسی کی عبادت کیجیے، اور اس کی عبادت کی راہ میں ہر تکلیف کو گوارہ کیجیے، کیا آپ کے علم میں اس کا کوئی ہمنام ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔