سورة مريم - آیت 44
يَا أَبَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّيْطَانَ ۖ إِنَّ الشَّيْطَانَ كَانَ لِلرَّحْمَٰنِ عَصِيًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اے ابا (٢٥)! آپ شیطان کی عبادت نہ کیجئے، بیشک شیطان رحمٰن کا بڑا نافرمان رہا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔