سورة الكهف - آیت 90

حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلَىٰ قَوْمٍ لَّمْ نَجْعَل لَّهُم مِّن دُونِهَا سِتْرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یہاں تک کہ جب وہ آفتاب نکلنے کی جگہ پہنچ گیا تو اسے ایک ایسی قوم پر نکلتے ہوئے پایا جن کے واسطے اس کی تمازت سے بچنے کے لیے ہم نے کوئی آڑ نہیں بنایا تھا۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔