سورة الكهف - آیت 59

وَتِلْكَ الْقُرَىٰ أَهْلَكْنَاهُمْ لَمَّا ظَلَمُوا وَجَعَلْنَا لِمَهْلِكِهِم مَّوْعِدًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ان بستیوں والوں (٣٦) نے جب ظلم کیا تو ہم نے انہیں ہلاک کردیا، اور ان کی ہلاکت کا ایک وقت مقرر کردیا تھا۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔